عیدالفطر کی سنتیں


💢 عیدالفطر کی سنتیں 💢


➊. عید کا چاند دیکھ کر تکبیرات کہنا شروع کرنا۔ 

[قرطبی: 479/3]


➋. تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔

[ابن ابی شیبہ: 5652]


➌. نماز عیدالفطر سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا۔

[مسلم: 984]


➍. غسل کرنا۔

 [بیہقی: 278/3]


➎. اچھا لباس پہننا۔


➏. خوشبو لگانا اور مسواک کرنا۔

[ابن ماجہ: 1098]


➐. نماز عیدالفطر سے پہلے طاق کھجوریں کھانا۔

[بخاری: 953]


➑. نماز عیدالفطر کے لئے عید گاہ جانا۔

[بخاری: 956]


➒. عید گاہ پیدل جانا۔ 

[ترمذی: 530]


➓. اپنے دوست و احباب کے ساتھ عید گاہ جانا۔

 [ابن خزیمہ: 1431]



⓫. گھر سے عید گاہ جانے تک تکبیرات کہنا۔

[بیہقی: 669/3]


⓬. تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔

 [ابن ابی شیبہ: 5652]


⓭. نماز عیدالفطر کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا۔

 [بخاری: 986]


⓮. عیدالفطر کی مبارکباد ان الفاظ میں دینا: تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ - ا اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے۔

(فتح الباری: 517/2)


[👆🏻اس پوسٹ میں رسول الله ﷺ اور ان کے صحابہ رضی الله عنہم کی سنتیں بیان کی گئی ہے۔]         


🌈عیدالفطر آنے سے پہلے تمام لوگوں تک شیئر کریں-


🤲🏻جزاکم الله خیراً کثیرا فی الدنیا والاخرہ

═════════════𖣔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے