مولانا عنایت اللہ صاحب مظاہری کا انتقال


مولانا عنایت اللہ صاحب مظاہری کا انتقال



بندے کے دیرینہ دوست، رفیق درس مولانا محمد شاہد صاحب قاسمی سیتاپوری کے والد محترم مولانا عنایت اللہ صاحب مظاہری کا انتقال ہوگیا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

مرحوم کئی روز سے لکھنؤ کے آئیکون ہاسپٹل میں زیرِ علاج تھے ۔
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائیں
سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائیں
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
جمہ پسماندگان بطورِ خاص مولانا محمد شاہد صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائیں
آمین ثم آمین

تمام احباب سے درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے حق میں ایصال ثواب ضرور کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے