سنت کبیرنگر میں دس روزہ اصلاح معاشرہ مہم جمعرات سے

  

سنت کبیر نگر میں اصلاح معاشرہ مہم

مادرعلمی دار العلوم دیوبند کی طرف سے ملکی سطح پر چلائی جارہی اصلاح معاشرہ مہم  بہ روز جمعرات سے سنت کبیر نگر کے اندر بھی شروع کی جا رہی ہے. 

جس میں

مقامی علماء کرام کے علاوہ

 حضرت مولانا مفتی محمدراشدصاحب اعظمی دامت برکاتہم العالیہ

استاد حدیث و نگراں شعبہ تحفظ سنت دار العلوم دیوبند اورحضرت مولانا مفتی افضل حسین صاحب سدھارتھ نگری استاد دار العلوم دیوبند شرکت فرمائیں گے.

پروگرام کی تفصیل:

11فروری

جمعرات: دیوریا ناصر

12فروری جمعہ:( نماز جمعہ) جامع مسجد سمریاواں

12فروری جمعہ:(بعد مغرب) کوٹیا والی مسجد کرماخان

13فروری بہ روز ہفتہ: (بعد مغرب) تنہری معافی

14فروری بہ روزتوار:( بعد مغرب) مہواری

15فروری سوموار( بعد مغرب) کیتھولیا

16فروری منگل:(بعد مغرب) جامع مسجد پسائی.

17فروری بدھ:(بعد مغرب )چھپیا معافی

18فروری بہ روز جمعرات:(بعد مغرب) ٹیمارحمت

19فروری(نمازجمعہ )ضلع کی مختلف مساجد میں علماء کرام کے بیانات بہ عنوان: اصلاح معاشرہ

بہ روز ہفتہ 20فروری( بعد ظہر تاعصر ) علماء کرام کی نشست 

جامع مسجد سیہونڈا 

بہ روز ہفتہ 20فروری( بعد مغرب )اختتامی پروگرام 

اصلاح معاشرہ کانفرس  باغ نگر

تمام حضرات سے اپنے قریبی مقام کے پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے.

اپیل کنندگان:مولانا محمدشاھدقاسمی,

مولانامحمود الرحمان قاسمی,

مولانا قاری ناصرالدین قاسمی ,

مفتی عبد الواحد قاسمی,مولانامحمدارشدقاسمی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے