ایک سال بعد دارالعلوم دیوبند میں تعلیم کا آغاز

 

ایک سال بعد دارالعلوم دیوبند میں تعلیم کا آغاز


الحمد للہ آج مورخہ 27/جمادی الثانی 1442/ھ مطابق 10/ فروری2021/ بروز بدھ تقریبا ایک سال بعد دارالعلوم دیوبند میں مبارک شعبہ شعبۂ ناظرہ و تحفیظ القرآن سے ابتدائ تعلیم کا آغاز ہوا..!


دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے مدارس اور تعلیمی مراکز کو آباد فرمائے اور ہماری نسلوں کو علم کے نور سے منور فرمائے۔!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے