بچیوں کے بہترین اسلامی نام

 

بچیوں کے بہترین اسلامی نام


خدیجہ: صحابیہ کا نام Sara 

عائشہ: صحابیہ کا نام Aisha 

زینب: صحابیہ کا نام Zainab 

کلثوم: صحابیہ کا نام Kulsum 

سارہ: خوش کرنے والی Sara 

رقیہ: صحابیہ کا نام Ruqaya

سمیہ: صحابیہ کا نام Sumayya 

زُنیرہ:چاند کی روشنی/جنت میں ملنے والا پھول Zunaira 

اَفرحہ : خوشی دینے والی Afrah 

شِزا : نور / روشنی  Shiza

دُرّیہ : نہایت ذہین Durriya 

اِنشراح : ظاہر Inshiraah

اِرج : پھول / خوشبو Irj 

بریرہ : نیک / مہربان Bareerah

عبیلہ : خوبصورت / صحتمند Aneela 

مَنال : )Manal( کامیابی حاصل کرنے والی 

عفیفہ : ایماندار Afeefa 

حائقہ : اللہ کی عبادت کرنے والی Haiqa 

لُبابہ : صحابیہ کا نام Lubaba 

ارشیہ : عزت والی Areesha

نظالیہ Nizaliah: اللہ کا تحفہ

حاعفہ Haifa: خوبصورت/ دلکش

فبیہا : خوش قسمت / تحفہ Fabeeha 

فاکہہ : پھلFakiha 

عائزہ : عزت والی Aizah

نبیرہ : عقل و دانائی والی Nabeerah

نوال : تحفہ/ مہربان Nawal

نبیہہ : ذہین Nabeeha

فِلذہ : جگر کا ٹکڑا / جنت کا لال پھول Filzah

آئلہ : خوبصورت / چاند سی Aila

عَفانہ : معاف کرنے والی  Afana

طہورہ : پاک و صاف Tahoorah

زینیہ : پھول کا نام Zainiyah

عبیرہ : گلاب / تازگی و راحتم: Abeerah

ماریہ : صحابیہ کا نام Mariya 

تابعہ : اطاعت گزارTabia

اَساورہ )Asawrah( : جنت کے گہنے / کنگن

ماہین : چاند جیسی روشن Maheen

حریم : حرم)بیت اللہ کی چار دیواری Hareem

اُمیمہ: سیدھی راہ دکھانے والی  Umaima

ہادیہ : ہدایت دینے والی Hadiya

مُسفرہ: چمکتا روشن چہرہ Musfirah

حِبہ : اللہ کا تحفہ Hiba

صبیح : خوبصورت /حسین Sabeeh

نائفہ : مہربان / سمجھدار /اچھے مشورے دینےوالی Naifah

عُمیزہ: اچھی خصوصیات والی/ نرم دل/ خوبصورت Umaizah

عِفّہ : پاکیزہ / شرم و حیا کا پیکر Iffah 

رائحہ : خوشبو Raiha 

انایہ : اللہ کا تحفہ Inaya 

سماء : آسمان / Sama 

عریشہ : عرش پر رہنے والی Areesha

عروش : جنت کا فرشتہ Uroosh

نکھت :)Nikhat( پیاری خوشبو

فارعہ: صحابیہ کا نام Faria 

زرین Zarin: سنہری 

پارسا : نیک / پرہیزگار Parsa

وجیہہ : نہایت عالی شان Wajeeha

بیہ Bia: بابرکت

بسیمہ : مسکرانے والی Baseema

تبریک : با برکت Tabreek

انابیہ : جنت کا دروازہ Anabia 

عندلیب : بُلبل Andaleeb

مزبد عمدہ اور خوبصورت ناموں كے لیے یہاں كلك كریں 

لڑکوں کے خوبصورت نام اور مطلب


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے