آج کی حدیث

 

حدیث

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‌‌‏قَالَ:‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ، ‌‌‏وَيَثْبُتَ الْجَهْلُ، ‌‌‏وَيُشْرَبَ الْخَمْرُ، ‌‌‏وَيَظْهَرَ الزِّنَا.

صحیح البخاری: 80

ترجمہ:

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: قیامت کی علامتوں میں سے یہ بھی ہے کہ دنیا سے علم اٹھالیا جائے گا (اس کی صورت یہ ہوگی کہ علماء کو اٹھالیا جائے گا) اور جہالت رہ جائے گی اور کثرت سے شراب پی جانے لگے گی اور زنا عام ہو جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے