آج کی حدیث

 

حدیث

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ:‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏ مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنِ اتَّبَعَهُ، ‌‌‏لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا، ‌‌‏وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ فَعَلَيْهِ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنِ اتَّبَعَهُ، ‌‌‏لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنَ آثَامِهِمْ شَيْئًا. 

سنن ابن ماجه 206

ترجمہ:

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:

جو شخص کسی کو نیکی کی طرف بلاتا ہے اس کو نیکی کرنے والے شخص کے برابر ثواب ملتا ہے اور نیکی کرنے والے کے ثواب میں ذرہ برابر بھی کمی نہیں ہوتی۔

اور جو شخص کسی کو برائی کی طرف بلاتا ہے اس کو برائی کرنے والے شخص کے برابر گناہ ملتا ہے اور برائی کرنے والے کے گناہ میں ذرہ برابر بھی کمی نہیں ہوتی۔


مجلس نشر الحدیث، طلبۂ دارالعلوم دیوبند

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے