ایک اور اللہ کے ولی گزر گئے : حضرت الاستاذ مفتی سعید احمد پالنپوری

ایک اور اللہ کے ولی گزر گئے : حضرت الاستاذ مفتی سعید احمد پالنپوری
ایک بڑی شخصیت کے رخصت ہونے سے امت میں حزن و ملال 
⁦👇🏻⁩⁦👇🏻⁩
انتہائی رنج و غم  کے ساتھ یہ خبر صاعقہ اثر لکھی جارہی ہے کہ ہمارے والد محترم حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند آج بتاریخ 19 مئی مطابق 25 رمضان المبارک، بروز منگل بوقت چاشت اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں......... إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا أبانا لمحزونون


قارئین کرام سے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کی گزارش ہے 

قاسم احمد پالن پوری 
منیجر مکتبہ حجاز دیوبند

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے